اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ: پاکستان کا ایونٹ میں فتح سے شاندار آغاز

23 Nov 2024
23 Nov 2024

(لاہورنیوز) بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ، پاکستان نے ایونٹ میں شاندار آغاز کرتے ہوئے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔

جنوبی افریقہ کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 129 رنز بنائے، پاکستان کی جانب سے بابر علی نے 2 اور شاہ زیب نے ایک وکٹ حاصل کی۔پاکستان نے 130 رنز کا ہدف 10.3 اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا، گرین شرٹس کی جانب سے نعمت اللہ 59 اور ظفر اقبال 33 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے