اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیمپئنز ٹرافی کا شہرشہر سفر جاری، خانپور سے ایبٹ آباد پہنچ گئی

18 Nov 2024
18 Nov 2024

(لاہورنیوز) چیمپئنز ٹرافی کے پاکستان میں سیر سپاٹے اور شہر شہر سفر جاری ہے۔

تفصیلات کےمطابق چمچماتی ٹرافی  خانپور ڈیم پہنچی،جہاں اسے  قدیم ثقافتی کشتی کی سیر بھی کروائی گئی، ٹیکسلا میوزیم میں ٹرافی شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گئی، بچوں اور بڑوں نے خوب سیلفیاں بنائیں۔خانپور سے ٹرافی ایبٹ آباد پہنچ گئی، ٹرافی 22 سے 25 نومبر تک کراچی میں رہے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے