اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستانی باکسر عثمان وزیر کا اپنی پندرہویں انٹرنیشنل فائٹ کا اعلان

18 Nov 2024
18 Nov 2024

(لاہور نیوز) پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے اپنی پندرہویں انٹرنیشنل فائٹ کا اعلان کر دیا۔

عثمان وزیر اپنی اگلی فائٹ میکسیکن باکسر گارسیولوپیز  کے خلاف لڑیں گے ، عثمان وزیر کی میکسیکن باکسر کے خلاف انٹرنیشنل رینک فائٹ ہو گی۔

عثمان وزیر اور گارسیولوپیز کے درمیان فائٹ 7 دسمبر کو انگلینڈ میں ہو گی، پارک کمیونٹی ارینا یارک شائر عثمان وزیر اور گارسیولوپیز کے درمیان فائٹ کی میزبانی کرے گا۔

اس حوالے سے عثمان وزیر کا کہنا تھا کہ انگلینڈ میں پاکستانی شائقینِ باکسنگ کی بڑی تعداد موجود ہے، پاکستانی شائقینِ باکسنگ 7 دسمبر کو سپورٹ کرنے ضرور آئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے