اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شاہینوں کو پہلے ہی میچ میں آسٹریلیا کے ہاتھوں کیوں شکست ہوئی ؟کپتان نے وجہ بتا دی

14 Nov 2024
14 Nov 2024

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست کی وجہ بیان کردی۔

تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہناتھا کہ 7 اوورز کے میچ میں چیزوں کو نارمل رکھنا اور پلاننگ کرنا مشکل ہو تی ہے ، آئندہ میچز میں کم بیک کرنے کی کوشش کریں گے ، گلین میکسویل کو کریڈٹ دینا پڑے گا کیونکہ ان کی اننگز سے بڑا فرق پیدا کر دیا۔واضح رہے کہ آسٹریلیا نے پاکستان کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 29 رنز سے شکست دے دی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے