اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی سی بی نے ٹی 10 لیگ کے لیے 8 کھلاڑیوں کو این او سی جاری کردیئے

14 Nov 2024
14 Nov 2024

(لاہورنیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ابوظہبی ٹی 10 لیگ کے لیے 8 کھلاڑیوں کو این او سی جاری کردیئے۔

پی سی بی کی جانب سے عماد وسیم، محمد عامر اور عثمان طارق کو ابوظہبی ٹی 10 لیگ کے لیے این او سی جاری کیا گیا ہے، سلمان ارشاد، افتخار احمد اور آصف علی بھی ٹی ٹین لیگ کے لئے این او سی حاصل کرنے والوں میں شامل ہیں۔اسی طرح حسان خان کو گلوبل سپر لیگ،آئی ایل ٹی 20 اور بگ بیش لیگ کے لیے این او سی جاری کیا گیا ہے جبکہ اسامہ میر کو بگ بیش لیگ کے لئے این اوسی ملا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے