اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بھارتی کبڈی ٹیم کو پاکستان آنے کی اجازت نہ مل سکی

14 Nov 2024
14 Nov 2024

(ویب ڈیسک) بھارتی کبڈی ٹیم کو پاکستان آنے کی اجازت نہیں مل سکی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کبڈی فیڈریشن کو بھارتی ٹیم کو اجازت نہ ملنے سے متعلق آگاہ کر دیا گیا ہے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان 19 نومبر کو کرتارپور میں میچ طے تھا۔

واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان آئندہ ہفتے کرتار پور میں میچز کھیلے جانے تھے ، بھارتی کبڈی ٹیم کے ساتھ 21 نومبر کو لاہور اور 23 نومبر کو بہاولپور میں میچز کھیلنے کا مجوزہ پروگرام بنایا گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے