اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کی نئی ویژول آئیڈنٹیٹی جاری کر دی

14 Nov 2024
14 Nov 2024

(لاہور نیوز) آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کی نئی ویژول آئیڈنٹیٹی جاری کر دی۔

ریلیز کی گئی ویڈیو میں چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے لوگو میں پاکستان کا مشہور ٹرک آرٹ بھی دکھایا گیا، آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2017ء کے بعد پہلی بار ہو رہی ہے جو پاکستان میں کھیلی جا رہی ہے۔

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی آئندہ برس پاکستان میں 19 فروری سے 9 مارچ تک شیڈول ہے، ویمنز چیمپئنز ٹرافی 2027 میں سری لنکا میں کھیلی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے