اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ جاری،شاہین آفریدی باولر زمیں پہلے نمبر پر براجمان

13 Nov 2024
13 Nov 2024

(ویب ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی تازہ ترین ون ڈے رینکنگ میں پاکستان ٹیم کے فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی پہلے نمبر پر آگئے۔

 

آسٹریلیا کے خلاف حالیہ ون ڈے سیریز کے دوران شاہین شاہ آفریدی نے بہترین باولنگ کرتے ہوئے 8 وکٹیں حاصل کی تھیں۔ انہوں نے سال بھر کے طویل وقفے کے بعد باولرز کی رینکنگ میں دوبارہ پہلا نمبر حاصل کیا ہے۔شاہین شاہ آفریدی نے اپنی بہترین باولنگ سے جنوبی افریقا کے اسپنر کیشو مہاراج کو تیسری نمبر پر دھکیل دیا ،تاہم افغانستان کے لیگ اسپنر راشد خان دوسرے نمبر پر براجمان ہیں۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے