اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی سپنر نعمان علی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

13 Nov 2024
13 Nov 2024

(لاہورنیوز) پاکستان کے سپنر نعمان علی کو اکتوبر کا آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا گیا۔

نعمان علی نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی جیت میں اہم کردار ادا کیا تھا،انہوں نے سیریز میں 13.85 کی اوسط سے 20 وکٹیں لی تھیں۔اس حوالے سے نعمان علی کا کہنا ہے کہ آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ ایک اعزاز ہے، تاریخی پرفارمنس کے لیے سپورٹ کرنے پر ٹیم کے ساتھیوں کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں۔واضح رہے کہ آئی سی سی نے اکتوبر کے پلیئر آف دی منتھ کے ایوارڈ کے لیے نعمان علی، کاگیسو ربادا اور مچل سینٹنر کو نامزد کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے