اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

جوش فلپ پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے آسٹریلوی سکواڈ میں شامل

11 Nov 2024
11 Nov 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے جوش فلپ کو آسٹریلین سکواڈ میں شامل کر لیا گیا۔

کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق جوش فلپ ٹی 20 سکواڈ میں بھی برقرار رہیں گے، جوش فلپ کو کوپر کنولی کی جگہ سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔

کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق جوش فلپ کل ون ڈے کپ کا میچ کھیلنے کے بعد برسبین میں ٹیم کو جوائن کریں گے۔

خیال رہے کہ آسٹریلوی کرکٹر کوپر کنولی تیسرے ون ڈے میچ میں زخمی ہو گئے تھے۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹی 20 میچز کی سیریز کھیلی جائے گی، پہلا ٹی 20 میچ 14 نومبر کو برسبین میں ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے