اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سوئنگ کے سلطان کے بعد شاہینوں کی جیت پر کامران اکمل کا ردعمل بھی سامنے آگیا

10 Nov 2024
10 Nov 2024

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر کامران اکمل نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز میں جیت ایسے ہی نہیں ملی بلکہ اس کے لیے بہت سی چیزوں کی قربانی دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق کامران اکمل کا کہنا تھا کہ اپروچ تبدیل ہوئی ، منیجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی تبدیل ہوئی، مائنڈسیٹ تبدیل کرنے کیلئے سب چیزیں اہمیت رکھتی ہیں، جیت ایسے ہی نہیں ملی ، بہت سی چیزوں کی قربانی دی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ میں ٹیم اور پاکستان کرکٹ بورڈ  کی مینجمنٹ اور پوری قوم کو مبارکباد دیتا ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ 22 سال بعد سیریز جیتنا بہت بڑی کامیابی ہے، یہ پرفارمنس آسٹریلینز صدیوں یاد رکھیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے