اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیمپئنز ٹرافی معاملہ: آئی سی سی کو اپنا رول ادا کرنا ہوگا: جاوید میانداد

10 Nov 2024
10 Nov 2024

(لاہورنیوز) سابق ٹیسٹ کرکٹرجاوید میانداد نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی معاملے پر آئی سی سی کو اپنا رول ادا کرنا ہوگا۔

دنیا نیوزسے گفتگو کرتے ہوئے سابق ٹیسٹ کرکٹرجاوید میانداد نے کہا کہ لگتا ہے بھارت نے پاکستان نہ آنے کی قسم کھائی ہے،پاکستان اوربھارت ہمسایہ ملک ہیں، ایک دوسرے سےالگ نہیں ہوسکتے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے