اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان کو بھارت کیخلاف سخت مؤقف اپنانا ہوگا: کامران اکمل

10 Nov 2024
10 Nov 2024

(لاہورنیوز) سابق ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل نے کہا کہ اب پاکستان کو بھارت کیخلاف سخت مؤقف اپنانا ہوگا۔

دنیا نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کامران اکمل نے کہا کہ آئی سی سی ہمیشہ بھارت کوفیوردیتا ہے، بھارت کی طرف سے شرائط رکھنا اچھی بات نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک پرامن ملک ہے، پاکستان کےلوگ کرکٹ سے بہت پیار کرتے ہیں، ہائبرڈ ماڈل پرتوبات ہی نہیں ہونی چاہیے، چیمپئنزٹرافی صرف پاکستان میں ہونی چاہیے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے