اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سعودیہ میں ہونیوالا آئی ٹی ایف جونئیر ایونٹ پاکستانی جوڑی نے جیت لیا

09 Nov 2024
09 Nov 2024

(لاہور نیوز) پاکستانی جوڑی نے سعودی عرب میں ہونے والا آئی ٹی ایف جونئیر ایونٹ جیت لیا۔

احمد نائیل قریشی اور بلال عاصم نے آئی ٹی ایف جے 60 ٹورنامنٹ جیتا، ریاض میں ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں پاکستانی جوڑی نے ہانگ کانگ اور سعودی پلیئرز کے پیئر کو ہرایا۔نائیل اور بلال نے عیسیٰ علی اور جیکب کیلیانگ شین کو 5-7 اور 5-7 سے شکست دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے