اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

انگلینڈ، نیوزی لینڈ، بنگلادیش کی ٹیمیں پاکستان میں کھیل سکتی ہیں تو بھارتی ٹیم کیوں نہیں؟ عطاتارڑ

09 Nov 2024
09 Nov 2024

(لاہورنیوز) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہاکہ اگر انگلینڈ، نیوزی لینڈ، بنگلادیش کی ٹیمیں پاکستان میں کھیل سکتی ہیں تو بھارتی ٹیم کیوں نہیں؟

عطا تارڑ نے کہا کہ بھارت کو کرکٹ میں سیاست نہیں کرنی چاہئے، چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، بھارت کی طرف سے باضابطہ کوئی پیغام نہیں آیا، دبئی میں کھیلنے کے حوالے سے میڈیا میں خبریں دیکھی ہیں۔وفاقی وزیر اطلاعات نے مزیدکہا کہ سارے میچز پاکستان میں ہی ہوں گے، بھارت اگر نہیں کھیلتا تو ان کی مرضی ہے، چیئرمین پی سی بی سے اس حوالے سے بات کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے