اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستانی باکسر شعیب خان زہری نے انٹرنیشنل باکسنگ فائٹ جیت لی

09 Nov 2024
09 Nov 2024

(لاہور نیوز) پاکستانی باکسر شعیب خان زہری نے انٹرنیشنل باکسنگ فائٹ جیت لی۔

مسقط میں انٹرنیشنل باکسنگ فائٹ کے مقابلے کا اہتمام کیا گیا جس میں شعیب خان نے افغان باکسر کو ہرا کر انٹرنیشنل باکسنگ ٹائٹل جیت لیا۔

علاوہ ازیں شعیب خان زہری کی فائٹ رواں سال کے آخری مہینے دسمبر میں بھارتی باکسر کے ساتھ ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے