اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سید سمیر حسین پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر مقرر

09 Nov 2024
09 Nov 2024

(لاہور نیوز )پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ نے نئے چیف آپریٹنگ آفیسر (سی او او) کی منظوری دیدی۔

پی سی بی ذرائع کے مطابق گورننگ بورڈ نے سید سمیر حسین کو پی سی بی کا نیا سی او او لگانے کی منظوری دیدی ہے، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی تجویز پر  منظوری دی گئی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ سلمان نصیر کا پی ایس ایل میں تبادلہ کر دیا گیا ہے،سلمان نصیر اب چیف ایگزیکٹو پی ایس ایل ہوں گےاور پی سی بی چیئرمین کے ایڈوائزر بھی ہوں گے۔ذرائع پی سی بی کے مطابق سید سمیر احمد نے سی او او کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے