اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

مظفر گڑھ نویں تھل جیپ ریلی کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے مقابلے مکمل

09 Nov 2024
09 Nov 2024

(لاہور نیوز) مشکل ٹریک پر ڈرائیورز کا امتحان، مظفر گڑھ نویں تھل جیپ ریلی کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے مقابلے مکمل ہوگئے۔

پری پیئرڈ کیٹیگری میں نادر مگسی نے پہلی پوزیشن حاصل کی، نادر مگسی نے 1 منٹ 34 سیکنڈ اور 20 پوائنٹس میں ٹریک مکمل کیا، فیصل شادی دوسرے نمبر پر رہے، ڈرائیور آصف کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا، ٹریک سے چند منٹ پہلے گاڑی الٹ گئی۔

خواتین ریسرز میں دینا پٹیل ایک منٹ 51 سیکنڈ میں فاصلہ طے کرکے پہلے نمبر پر رہیں، آج سٹاک کیٹیگری اور اتوار کو پری پیئرڈ کیٹیگری کے مقابلے ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے