اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیمپئنز ٹرافی انتظامات: پی سی بی نے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس بلا لیا

09 Nov 2024
09 Nov 2024

(لاہور نیوز) چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات کے معاملہ پر پاکستان کرکٹ بورد نے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس بلا لیا۔

ذرائع کے مطابق بورڈ آف گورنرز کا اجلاس چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے طلب کیا ہے، اجلاس آج نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہو گا۔

اجلاس کی صدارت چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کریں گے، اجلاس میں چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے سٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن کے حوالے سے معاملات زیر بحث ہوں گے، اجلاس آج دوپہر کو ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے