اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ : محمد آصف کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

05 Nov 2024
05 Nov 2024

(ویب ڈیسک ) آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے محمد آصف کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں پری کوارٹر فائنل میں محمد آصف نے قطر کے احمد سیف کو 3-4 سے شکست دی۔

کوارٹر فائنل میں محمد آصف یو اے ای کے محمد شہاب کے مدمقابل آئیں گے۔

دوسری جانب پاکستان کے اسجد اقبال کو پری کوارٹر فائنل میں قبرص کے پلیئر  نے شکست دے دی ، مائیکل جارگیو  نے اسجد اقبال کو 2 کے مقابلے میں 4 فریمز سے شکست دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے