اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سونا آج پھر سستا،عالمی ومقامی سطح پر قیمتوں میں کمی کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری

02 Nov 2024
02 Nov 2024

(ویب ڈیسک) عالمی و مقامی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی ۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ 1700 روپے کم ہوگیا جس کے بعد  فی تولہ قیمت 2 لاکھ 83 ہزار روپے ہے۔10 گرام سونے کی قیمت 1457 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 42 ہزار627 روپے ہوگئی۔ عالمی صرافہ بازار میں سونےکا بھاؤ 17 ڈالر کم ہو کر 2735 ڈالر فی اونس ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے