اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پنجاب کی تمام بڑی منڈیوں میں آلو، پیاز اور ٹماٹر کی بولی کا وقت مقرر

02 Nov 2024
02 Nov 2024

(لاہور نیوز) پنجاب کی تمام بڑی منڈیوں میں آلو، پیاز اور ٹماٹر کی بولی کا وقت مقرر کر دیا گیا۔

منسٹر پرائس کنٹرول اینڈ کموڈٹی مینجمنٹ سلمیٰ بٹ نے کاچھا منڈی میں آلو کی بولی کا جائزہ لیا، انہوں نے کہا ایک ہی وقت میں تمام بڑی منڈیوں میں بولی سے قیمتیں کنٹرول ہونگی۔

 منسٹر پرائس کنٹرول اینڈ کموڈٹی مینجمنٹ سلمیٰ بٹ نے کہا پنجاب میں پیاز کی بولی 11 بجے، آلو 2 بجے اور ٹماٹر کی بولی 3 بجے ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے