اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع میں آج اور کل ہلکی بارشوں کا امکان

13 Sep 2024
13 Sep 2024

(لاہور نیوز) لاہور سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع میں آج اور کل وقفے وقفے سے ہلکی بارشوں کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور کا موسم گرم ہے، شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 25 جبکہ زیادہ سے زیادہ 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کی توقع ہے، شہر کا موجودہ درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق ہوا کی رفتار 14 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی، ہوا میں نمی کا تناسب 70 فیصد سے زائد ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے اعداد و شمار کے مطابق مغربی ہوائیں آج پنجاب کا رخ کریں گی، آج اور کل وقفے وقفے سے شہر لاہور سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع میں ہلکی بارشوں کا امکان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے