اپ ڈیٹس
  • 299.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

جمعیت علماء اسلام کا عدلیہ سے متعلق ترمیم میں ووٹ نہ کرنے کا فیصلہ

12 Sep 2024
12 Sep 2024

(لاہور نیوز) جمعیت علماء اسلام نے عدلیہ سے متعلق ترمیم میں ووٹ نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

سینیٹ میں جے یو آئی کے پارلیمانی لیڈر مولانا عطا الرحمان نے پارٹی سینیٹرز کو مراسلہ لکھ کر فیصلے سے آگاہ کر دیا۔

پارلیمانی لیڈر مولانا عطاء الرحمان نے مراسلے میں کہا کہ آج کل پارلیمان میں دستور میں ترامیم کی بات کی جارہی ہے، یہ ترامیم ممکنہ طور پر عدلیہ سے متعلق ہوسکتی ہیں۔

مولانا عطاء الرحمان نے کہا کہ ان ترامیم کو ابھی تک پبلک نہیں کیا گیا، لہٰذا حتمی طور پر اس بارے کچھ کہنا ممکن نہیں، جماعتی فیصلے کے مطابق بغیر اجازت تحریری کسی دستوری ترمیم کے حوالے سے ووٹ نہیں کریں گے۔

پارلیمانی لیڈر نے اپنے مراسلے میں کہا کہ یہ تحریر دستور کی دفعہ 63-A کے تحت سمجھی جائیں گی۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے