اپ ڈیٹس
  • 319.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

شہباز شریف سے مراد علی شاہ، نوید قمر کی ملاقات، سیاسی امور پر گفتگو

12 Sep 2024
12 Sep 2024

(لاہور نیوز) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور سید نوید قمر نے ملاقات کی۔

ملاقات میں نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال، وزیر اقتصادی امور احد خان چیمہ اور وزیرِ مملکت علی پرویز ملک بھی شریک تھے۔

ملاقات میں وفاقی حکومت کے صوبہ سندھ میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور وفاق و صوبے کے تعاون سے جاری عوامی مفاد کے منصوبوں پر پیش رفت کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔

وزیرِ اعلیٰ سندھ نے وزیرِ اعظم کو سندھ کی ترقی میں خصوصی دلچسپی لینے پر شکریہ ادا کیا، مراد علی شاہ نے شہباز شریف کو صوبے میں جاری توانائی کے منصوبوں پر پیش رفت اور صوبے میں امن و امان کی صورتحال سے آگاہ کیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ سندھ کے مابین ہونے والی ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر بھی گفتگو کی گئی۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے