اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

امتحانات کی ڈیوٹی سے غائب اساتذہ کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

24 Aug 2024
24 Aug 2024

(لاہور نیوز) اساتذہ کے لئے اب امتحانات میں ڈیوٹی سے انکار کی کوئی گنجائش نہیں۔

امتحانات کی ڈیوٹی سے غائب اساتذہ کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے، لاہور تعلیمی بورڈ کو 56 کے قریب اساتذہ نے ڈیوٹی دینے سے انکار کیا، مذکورہ اساتذہ کے خلاف کارروائی شروع کر دی گئی۔

لاہور تعلیمی بورڈ نے ایجوکیشن اتھارٹی کو کارروائی کی سفارش کر دی، ڈیوٹی سے انکار کرنے والے 56 اساتذہ کو ڈیوٹی سے معطل کر دیا گیا، مذکورہ اساتذہ کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے