اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

طلباء کے جینز اور پینٹ پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی

22 Aug 2024
22 Aug 2024

(لاہور نیوز) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی نے لڑکیوں کے جینز پینٹ پہننے پر پابندی عائد کر دی، گورنمنٹ کالج یونیورسٹی انتظامیہ نے نیا ڈریس کوڈ نافذ کر دیا۔

انتظامیہ کے مطابق میل سٹوڈنٹس ڈریس شرٹ اور پینٹ پہنیں گے ، انٹرمیڈیٹ کے تمام سٹوڈنٹس یونیفارم لازمی پہنیں گے۔

تمام طلباء یونیورسٹی آئی ڈی کارڈ کلاس رومز اور یونیورسٹی کی حدود میں لازمی پہنیں گے وگرنہ  ہدایات کی خلاف ورزی کرنے والوں کو جرمانہ ہو گا۔

طلبا کی جانب سے انتظامیہ کے فیصلے پر اعتراضات اور تحفظات کی بات کرتے ہوئے کہنا ہے کہ کسی بھی یونیورسٹی میں ایسی ہدایات نہیں ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے