اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

لاہور بورڈ کے تحت میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحانات جاری

22 Aug 2024
22 Aug 2024

(لاہور نیوز) لاہور بورڈ کے تحت میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحانات کا سلسلہ جاری ہے۔

لاہور بورڈ کے تحت میٹرک دوسرے سالانہ امتحانات جاری ہیں۔آج مطالعہ پاکستان کا پیپر لیا گیا۔دوسرے سالانہ امتحان میں 46 ہزار امیدوار پیپر دے رہے ہیں۔

امتحان کیلئے 70امتحانی مراکز تشکیل دیئے گئے ۔ امتحانی سنٹرز میں 554 سینئر سٹاف ڈیوٹیاں سرانجام دے رہا ہے، تمام امتحانی سنٹرز میں دفعہ 144 نافذ ہے۔ کسی غیر متعلقہ شخص کے داخلے پر پابندی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے