اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

لاہور میں سکولوں کو 26 اگست کی تعطیل کا اعلان

23 Aug 2024
23 Aug 2024

(لاہور نیوز)حضرت داتا گنج بخش کےعرس کی مناسبت سے 26 اگست کو لاہورکے سکولوں میں تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔

چھٹی  کےحوالے سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق پیر کے روز ضلع لاہور کے تمام نجی و سرکاری اسکولوں میں تعطیل ہوگی۔خیال رہے کہ برصغیر کے معروف صوفی بزرگ حضرت علی بن عثمان الہجویری المعروف حضرت داتا گنج بخش کے 981 ویں سالانہ عرس کی 3 روزہ تقریبات کل سے شروع ہوں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے