اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

عرس حضرت علی ہجویریؒ : لاہور ہائیکورٹ سمیت ماتحت عدالتوں میں چھٹی کا اعلان

19 Aug 2024
19 Aug 2024

(لاہور نیوز) حضرت علی ہجویری المعروف داتا گنج بخشؒ کے عرس پر لاہور ہائیکورٹ سمیت ماتحت عدالت میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا۔

لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے   26 اگست کو حضرت علی ہجویریؒ کے عرس کے موقع پر چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق عرس کے موقع پر لاہور ہائیکورٹ سمیت تمام ماتحت عدالت بند رہیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے