اپ ڈیٹس
  • 255.00 انڈے فی درجن
  • 303.00 زندہ مرغی
  • 439.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اے این ایف کارروائیاں: 85 کلو سے زائد منشیات برآمد، 11 ملزمان گرفتار

19 Aug 2024
19 Aug 2024

(لاہور نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اےاین ایف ) نے 11 کارروائیوں میں 85 کلو سے زائد منشیات برآمد کرلی جبکہ 11 ملزمان گرفتار کرلیے ۔

ترجمان اےاین ایف کے مطابق کارروائیاں راولپنڈی، فیصل آباد،لاہور، لسبیلہ، اسلام آباد، اٹک، طورخم، شیر شاہ اور سیالکوٹ میں کی گئیں ۔

ترجمان کاکہنا ہے کہ کارروائی میں 42 کلو200گرام چرس،18 کلو39 گرام آئس برآمد کی گئی ، ایک اور کارروائی کے دوران 3 کلو ہیروئین برآمد کرلی گئی۔

ترجمان کے مطابق گرفتارملزمان کےخلاف انسداد منشیات ایکٹ کےتحت مقدمات درج کرلیے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے