اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نولومود بچوں کی خرید وفروخت میں ملوث گروہ گرفتار

18 Aug 2024
18 Aug 2024

(لاہورنیوز) چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے نومولود بچوں کی خریدوفروخت میں ملوث گروہ گرفتار کروا دیا ۔

چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب سارہ احمد کی ہدایت پر چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی ریسکیو ٹیم نے نومولود بچوں کی خریدوفروخت میں ملوث گروہ کے خلاف کارروائی کی ۔

اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرپرسن سارہ احمدنے کہا کہ ریسکیو ٹیم نے گروہ کے قبضے سے نومولود بچی کو تحویل میں لے لیا، نومولود بچوں کی خریدوفروخت میں ملوث گروہ کے خلاف ایف آئی آر درج کروا دی گئی ہے۔ گروہ  تین مرد اور خاتون شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے