اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اے این ایف کی کارروائیاں ،71 کلومنشیات برآمد، 6 ملزمان گرفتار

15 Aug 2024
15 Aug 2024

(لاہور نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اےاین ایف) نے 6 مختلف کارروائیوں کےدوران 71 کلومنشیات برآمد جبکہ 6 ملزمان گرفتار کرلیے گئے ۔

ترجمان کے مطابق کارروائیاں لاہور، اسلام آباد، پشین اورمیانوالی میں کی گئیں، کارروائی کے دوران58   کلو100گرام چرس، 12 کلو افیون برآمد کرلی گئی۔

ترجمان نے بتایا کہ کارروائی کے دوران 835 گرام آئس،250 گرام ہیروئن برآمدکرلی گئی جبکہ دو30 بورپستول بمعہ 4 میگزین اور200 لائیوراؤنڈز بھی برآمد کیے گئے ہیں۔

ترجمان اےاین ایف کے مطابق گرفتارملزمان کےخلاف انسدادمنشیات ایکٹ کےتحت مقدمات درج کرلیے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے