اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لبرٹی چوک میں ہلڑبازی کرنے پر 30 منچلے گرفتار

14 Aug 2024
14 Aug 2024

(ویب ڈیسک) جشن آزادی کے موقع پر صوبائی دارالحکومت کے علاقے لبرٹی چوک میں ہلڑ بازی کرنے پر 30 کے قریب منچلے حراست میں لے لئے گئے۔

پولیس کے مطابق منچلے لبرٹی چوک آنے والی فیملیز کو تنگ کررہے تھے اور لوگوں کی شکایت پر انہیں حراست میں لیا گیا۔

پولیس کے مطابق منچلوں کے کئی ساتھی پولیس کو دیکھ کر موٹر سائیکلوں پر فرار ہوگئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے