اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

9 مئی کے مقدمات میں مفرور ملزموں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ

14 Aug 2024
14 Aug 2024

(لاہور نیوز) پولیس نے 9 مئی کے مقدمات میں مفرور ملزموں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کے مطابق 4500 میں سے بقایا ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا گیا، ملزمان کی گرفتاری کیلئے AI ٹیکنالوجی اور سیف سٹی اتھارٹیز کے کیمروں کی مدد لی جائے گی۔

فیس ٹریس ایپ کی مدد سے بھی ملزمان کو گرفتار کیا جائیگا، گرفتار ملزمان کی 9 مئی کے مقدمات میں شناخت پریڈ کروائی جائے گی، لاہور پولیس نے سپیشل ٹیمیں تشکیل دے دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے