اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

کیا جوڑوں کے درد میں کمی کیلئے بند گوبھی کے پتے مفید ہوسکتے ہیں؟جانئے

29 Jul 2024
29 Jul 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین نے جوڑوں کے درد کو کم کرنے کیلئے کے لیے ایک سستے اور غیر روایتی طریقے کی طرف نشاندہی کی ہے، متاثرہ جگہ پر بندگوبھی کے پتوں کو لپیٹ لینا۔

تفصیلات کےمطابق ماہرین نے بتایا کہ بند گوبھی کے پتوں کو کچھ ثقافتوں میں سوزش اور درد دونوں کو کم کرنے کے لیے ایک بنیادی علاج کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے۔انہوں نے بتایا کہ یہ خیال کیا جاتا ہے کہ پتوں میں ممکنہ انسداد سوزش کی خصوصیات کے ساتھ مختلف مرکبات ہوتے ہیں۔ پتے عام طور پر ٹھنڈا ہونے کے بعد متاثرہ جوڑوں پر لگائے جاتے ہیں۔

تحقیق میں پتا چلا ہے کہ بند گوبھی کے پتوں کا متاثرہ جگہ پر ایک گھنٹے تک کمپریس رکھنا گھٹنوں کے افعال کو بہتر بنانے اور اوسٹیو ارتھرائٹس کے مریضوں میں درد کو ک کرنے کیلئے 20 منٹ تک کولنگ جیل پیڈ رکھنے کے مترادف ہے۔

اوسٹیو ارتھرائٹس، جوڑوں کی ایسی حالت ہے جس میں ہڈیوں میں وقت کے ساتھ ساتھ انتہائی کمزوری آجاتی ہے۔ یہ دنیا بھر میں جوڑوں کے درد کی سب سے عام شکل ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے