اپ ڈیٹس
  • 233.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 907.91 قیمت فروخت : 909.54
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 473500 دس گرام : 406000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 434039 دس گرام : 372164
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7923 دس گرام : 6800
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

معروف سٹیج اداکار سردار کمال کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

01 Aug 2024
01 Aug 2024

(لاہور نیوز) معروف سٹیج اداکار سردار کمال کی نماز جنازہ آج سہ پہر تین بجے مدنی مسجد بٹالہ کالونی فیصل آباد میں ادا کی جائے گی۔

نمازجنازہ کی ادائیگی کے بعد معروف کامیڈین سردار کمال کو ماں بیٹا قبرستان میں سپردخاک کردیا جائے گا۔

یاد رہے کہ معروف کامیڈین سردار کمال دو روز قبل عارضہ دل کے باعث جہان فانی سے کوچ کرگئے تھے، سردار کمال دنیانیوز کے پروگرام "مذاق رات" کا بھی حصہ تھے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے