اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

وزن کم کرنے والی دوا کو اہم بیماری کے علاج کیلئے استعمال کی منظوری مل گئی

24 Jul 2024
24 Jul 2024

(ویب ڈیسک) وزن میں کمی کیلئے معروف دوا Wegovy کو امراض قلب کے علاج میں بھی استعمال کیلئے منظور کرلیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ادارے نے کہا ہے کہ اس دوا سے زیادہ وزن والے لوگوں میں دل کے سنگین مسائل کے خطرے کو بھی کم کیا جا سکتا ہے۔ویگووی میں سیماگلوٹائیڈ نامی کیمیکل ہوتا ہے جو 26 سے اوپر کے باڈی ماس انڈیکس (BMI) والے لوگوں کا وزن کم  کرنے میں معاون ہے۔

اور اب یہ موٹاپے کے کیلئے مخصوص کی گئی ایسی پہلی دوا بن گئی ہے جو دل کے دورے اور فالج کو کنٹرول کرنے کے لیے بھی استعمال کی جائے گی ،ماہرین کی جانب سے 17 ہزارافراد پر کیے گئے ٹرائل  میں  دکھایا گیا کہ پانچ سال تک ہفتہ وار سیمگلوٹائڈ انجیکشن سے قلبی امراض میں 20 فیصد کمی واقع ہوئی۔ماہرین  نے مزید کہا کہ یہ علاج دل کی بیماری اور فالج کو روکنے اور ساتھ ساتھ موٹاپے کے سنگین نتائج سے نمٹنے کے لیے ایک اہم قدم ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے