اپ ڈیٹس
  • 346.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پابندی کے باوجود غیر نصابی ڈیوٹیاں لگانے پر اساتذہ کا احتجاج

26 Jul 2024
26 Jul 2024

(ویب ڈیسک) غیرنصابی سرگرمیوں پر پابندی کے باوجود 274 سرکاری سکولوں کے اساتذہ کی ڈیوٹیاں سوشل اکنامک سروے پرلگا دی گئیں، اساتذہ سراپا احتجاج ، ڈیوٹیاں فوری منسوخ کرنے کا مطالبہ کردیا ۔

تفصیلات کےمطابق غیرنصابی سرگرمیوں پر پابندی کے باوجود 274 سرکاری سکولوں کے اساتذہ کی ڈیوٹیاں سوشل اکنامک سروے پرلگا دی گئی ہیں،لاہور کی 274 یونین کونسلز میں ایک ، ایک ٹیچر سروے مکمل کرے گا۔

سروے میں اساتذہ غریب اور متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد کا تعین کریں گے، اساتذہ یونین کونسل میں سروے کرکے ڈیٹا انٹری بھی کریں گے، اساتذہ نے سوشل اکنامک سروے پر ڈیوٹیاں لگائے جانے کی مذمت کی ہے۔

اساتذہ کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ فی الفور ڈیوٹیاں ختم کرے،ڈیوٹیاں منسوخ نہ کی گئیں تو بھرپور احتجاج کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے