اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہباز شریف کا وفاقی سرکاری ملازمین کیلئے عید پر بڑا اعلان

16 Mar 2026
16 Mar 2026

(لاہور نیوز) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی سرکاری ملازمین کیلئے عید پر بڑا اعلان کر دیا۔

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر وفاقی سرکاری ملازمین کو عید سے پہلے تنخواہ کی ادائیگی کا فیصلہ کر لیا گیا۔

وزیرِ اعظم کی ہدایت پر وفاقی سرکاری ملازمین کو عید الفطر 2026 کی چھٹیوں سے پہلے تنخواہ کی ادائیگی کر دی جائے گی۔

وفاقی سرکاری محکموں کو وزیرِ اعظم کی ہدایات موصول ہو گئیں، تنخواہ عید سے پہلے ادا کرنے پر کارروائی شروع کر دی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے