اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

ڈاکٹر ایم ایس تراب حسین پرنسپل ایچی سن کالج مقرر

19 May 2024
19 May 2024

(لاہور نیوز) ڈاکٹر ایم ایس تراب حسین کو ایچی سن کالج کا پرنسپل مقرر کردیا گیا۔

ایچی سن کالج کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس ہوا ، اجلاس کی صدارت گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کی، بورڈ آف گورنرز اجلاس میں علی ایاز صادق، مصطفےٰ رمدے ،علی پرویز ملک اور خواجہ حسان بھی شریک ہوئے۔

بورڈ آف گورنرز  نے  ڈاکٹر ایس ایم تراب حسین کو پرنسپل ایچی سن کالج  تعینات کرنے کی منظوری دی۔

ڈاکٹر ایس ایم تراب حسین لمز کے مشتاق احمد گرمانی سکول کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ہیں، سابق پرنسپل کے مستعفی ہونے کے بعد تاحال پرنسپل ایچی سن کالج کی سیٹ خالی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے