اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

وزیر تعلیم پنجاب کا کرغستان میں پاکستانی طلبہ پر تشدد کے واقعات پر اظہار تشویش

18 May 2024
18 May 2024

(لاہور نیوز) وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کرغستان میں پاکستانی طلبہ پر تشدد اور ہنگامہ آرائی کے واقعات پر اظہار تشویش کیا۔

 وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کرغز حکومت سے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کر دیا، انہوں نے کہا بشکیک سے پاکستانی طلبہ کی خوفناک اور دل دہلا دینے والی تصاویر آ رہی ہیں، کرغستان حکام پاکستانی طلبہ کی حفاظت یقینی بنائیں، کرغستان میں موجود پاکستانی سفارتخانہ اپنا موثر کردار ادا کرے۔

رانا سکندر حیات نے کہا قانون نافذ کرنے والے کرغز ادارے پاکستانی طلبہ کو تحفظ فراہم کریں، کرغز حکومت پیدا شدہ صورتحال کی فی الفور روک تھام کرے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے