اپ ڈیٹس
  • 352.00 انڈے فی درجن
  • 303.00 زندہ مرغی
  • 439.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب میں ایجوکیشن کریکولم اینڈ ٹریننگ اتھارٹی بنانے کا فیصلہ

17 May 2024
17 May 2024

(ویب ڈیسک) پنجاب میں ایجوکیشن کریکولم اینڈ ٹریننگ اتھارٹی بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ، پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ، قائد اکیڈمی اور پی ای سی اتھارٹی کے ماتحت کام کریں گے۔

پنجاب حکومت نےصوبائی وزیرتعلیم کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی ۔ کمیٹی نئی اتھارٹی کے قیام پر پلان تیار کرکے حکومت کو پیش کرے گی۔

کمیٹی ایک ہفتے میں پنجاب حکومت کو حتمی رپورٹ پیش کرے گی جس کی براہ راست سربراہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازہوں گی۔

اتھارٹی کےسی ای او اور ان کے ماتحت تین ایم ڈی ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے