اپ ڈیٹس
  • 281.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.27 قیمت فروخت : 39.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.50 قیمت فروخت : 282.00
  • یورو قیمت خرید: 315.33 قیمت فروخت : 315.89
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.94 قیمت فروخت : 1.94
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.05 قیمت فروخت : 75.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.17 قیمت فروخت : 77.31
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.25 قیمت فروخت : 917.88
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 339700 دس گرام : 291200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 311389 دس گرام : 266931
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3433 دس گرام : 2946
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

17 May 2024
17 May 2024

(لاہور نیوز) پنجاب کے تمام تعلیمی اداروں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر کے تمام نجی و سرکاری سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے شروع ہونگی، موسم گرما کی تعطیلات 14 اگست تک جاری رہیں گی۔

سکولوں میں تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز 15 اگست سے ہو گا، فیصلے کا اطلاق تمام نجی و سرکاری سکولوں پر ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے