اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ٹریفک پولیس نے 71 ای چالان جمع نہ کروانے والی لگژری گاڑی دھر لی

13 May 2024
13 May 2024

(ویب ڈیسک) سٹی ٹریفک پولیس افسر نے 71 ای چالان جمع نہ کرانے والی لگژری گاڑی پکڑلی۔

سی ٹی اولاہور  کا معاملے کی تصدیق کرتےہوئے کہنا تھا کہ لگژری گاڑی کے ڈرائیور نے  71 ای چالان جمع نہیں کروائےتھے۔ سی ٹی او  نے مزید کہا  کہ پکڑے جانے پر  گاڑی کے  ڈرائیور نے موقع پر 34 ہزار 300 روپےجرمانہ جمع کرایا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے