اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سپریم کورٹ کا ابصار عالم اور مطیع اللہ جان پر حملہ کی تفتیش مکمل کرنیکا حکم

13 May 2024
13 May 2024

(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے ابصار عالم، مطیع اللہ جان، اسد طور پر حملے کی تفتیش ایک ماہ میں مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔

سپریم کورٹ نے اسد طور پر حملہ کے ملزمان کے خاکے اخبارات میں شائع کرانے کا حکم بھی دیا، عدالت نے اسلام آباد پولیس کو 30 دن کی مہلت دی اور کہا کہ ملزمان کی گرفتاری کیلئے انعامی رقم مقرر کر کے اشتہار دیا جائے۔

عدالت عظمیٰ نے مطیع اللہ جان کے اغوا کی مکمل سی سی ٹی وی فوٹیج پنجاب فارنزک لیب کو بھیجنے کا حکم بھی دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے