اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

عدالتوں کی تقسیم کا نوٹیفکیشن، لاہور ہائیکورٹ بار کا ہر بدھ کو ہڑتال کا اعلان

13 May 2024
13 May 2024

(لاہور نیوز) عدالتوں کی تقسیم کے نوٹیفکیشن پر لاہور ہائیکورٹ بار نے ہر بدھ کو ہڑتال اور جمعرات کو جنرل ہاؤس اجلاس منعقد کرنے کا اعلان کر دیا۔

لاہور ہائیکورٹ بار کے صدر اسد منظور بٹ اور دیگر قیادت کے زیر نگرانی جنرل ہاؤس اجلاس ہوا جس میں وکلا نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ وکلا ہر جمعرات کو جنرل ہاؤس کا اجلاس منعقد کریں گے اور ہر بدھ کو ہڑتال ہو گی، مطالبات کی منظوری تک ہڑتال اور احتجاج جاری رہے۔

وکلا نے بازوؤں پر سرخ پٹیاں باندھ کر احتجاج ریکارڈ کروایا، اس موقع پر لاہور ہائیکورٹ کے اندر اور باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات رہی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے