اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ناقص دودھ کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ناکہ بندیاں، 32 سو لٹر دودھ تلف

13 May 2024
13 May 2024

(لاہور نیوز) ملاوٹی اور ناقص دودھ کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ناکہ بندیاں جاری ہیں۔

ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کا کہنا ہے سپلائی کے لئے تیار ملاوٹی دودھ برآمد ہونے پر کارروائی عمل میں لائی گئی، موقع پر کئے گئے ٹیسٹ فیل ہونے پر 32 سو لٹر تیار جعلی دودھ تلف کر دیا گیا۔

انہوں نے کہا جعلی دودھ پاؤڈر، پانی، ویجیٹیبل آئل اور کیمیکلز سے تیار کیا گیا تھا، جعلسازی کا مکروہ دھندہ کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کر کے سپلائی والی گاڑی ضبط کر لی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے