اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مزنگ: گھرکی چھت گرنے سے 4 افراد ملبے تلے دب گئے

09 May 2024
09 May 2024

(ویب ڈیسک) مزنگ کے علاقے میں جنازگاہ کے قریب گھر کی چھت گرگئی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق چھت گرنے سے ملبے تلے 4 افراد دب گئے،ریسکیو ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے چاروں افرادکو زندہ باہرنکال لیا۔

 واقعہ کے نتیجے میں3 شدید زخمیوں کو گنگارام ہسپتال منتقل کردیا گیا، زخمیوں میں خاتون اورایک بچہ بھی شامل ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے