اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سیشن کورٹ لاہور میں پیشی کے دوران وکلا نے جعلی وکیل پکڑ لیا

08 May 2024
08 May 2024

(ویب ڈیسک) لاہور کی سیشن عدالت میں جعلی وکیل اصلی وکلاکے ہتھےچڑھ گیا۔

ذرائع کے مطابق  جعلی وکیل ایڈیشنل سیشن جج محمد مشتاق کی عدالت میں فراڈ کے مقدمےمیں پیش ہوا تھا جہاں وہ اصلی وکلا کے ہتھے چڑھ گیا۔وکلا نے جعلی وکیل جنید ستار بٹ کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا جسے تھانہ اسلام پورہ پولیس نے تحویل میں لیکر تفتیش کا آغاز کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے